EPISODE · Apr 12, 2024 · 1H 39M
خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 44:فصل پنجم: مقصد دومتیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حادثات) اور دو مصالحتیںخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1445ھ / 7؍ اپریل 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇▪️ تیسرے تغیر (دور) کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں تین بڑے فتنے (آزمائشیں) اور دو مصالحتیں▪️ پہلے فتنے کے زمانے میں چار بڑے حادثات: 1۔ جنگِ جمل 2۔ حربِ صفّین 3۔ حربِ نہروان 4۔ شہادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ▪️ حضرت حسنؓ اور حضرت امیرِ معاویہؓ کے درمیان مصالحت▪️ دوسرے فتنے کے بعد کے حوادثات اور اُن کے بعد دوسری مصالحت▪️ شام کی بادشاہت سے متعلق شاہ صاحبؒ کا متوازن نکتۂ نظرپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.