EPISODE · Jul 14, 2024 · 1H 48M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 46:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 6؍ محرم الحرام 1446ھ / 13؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ کتاب کی سابقہ پانچ فصول کا خلاصہ✔️ فصل ششم کے عنوان کی وضاحت✔️ چھٹی فصل کا دائرہ کار✔️ تمہیدی بحث؛ فنِ حدیث کے پانچ شعبے: 1۔ فنِ سنن (شریعت) 2۔ فنِ سیرت 3۔ فنِ تفسیر 4۔ فنِ زہد و رقاق (طریقت) 5۔ فنِ معرفتِ صحابہ✔️ فصل ششم کا مقصد: علم تفسیر میں خلافتِ خاصہ و عامہ اور ان کے متبعین کی بابت ذکر کردہ احادیث و آثار کا ذکر✔️ سورت فاتحہ کی آیت ’’اہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیمَ‘‘ کی تفسیر اور شاہ صاحب کا لاجواب استدلال✔️ تفسیر آیات سورۃِ بقرہ: 1۔ وَقَالَ لَہُمْ نَبِیُّہُمْ إِنَّ اللَّہَ قَدْ بَعَثَ لَکُمْ طَالُوتَ مَلِکًا (الآیۃ) کی تفسیر اور مسائل کا استنباط 2۔ وَاِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰہٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَاِسْمٰعِیْلُ (الآیۃ) و دیگر آیات کی تفسیر✔️ امتِ مسلمہ، امتِ وسط اور خیرِ اُمت کا مفہوم 3۔ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ وَالْمُؤْمِنُونَ (الآیۃ) کی تفسیرپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.