EPISODE · Jul 17, 2024 · 1H 27M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 49 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت آلِ عمران (حصہ دوم)
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 49:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہآیات سورت آلِ عمران (حصہ دوم)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 9؍ محرم الحرام 1446ھ / 16؍ جولائی 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ الَّذِینَ اسْتَجَابُوا لِلّٰہِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَہُمُ الْقَرْحُ (الآیۃ) کا شانِ نزول؛ غزوہ بدرِ صغریٰ اور جماعتِ صحابہؓ کا دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے جوش و جذبہ✔️ اس آیت میں خلفائے راشدینؓ کے لیے بشارتیں✔️ سورتِ آلِ عمران کے آخری رکوع کے نزول سے مقصود‘ مہاجرین اوّلین (بدری صحابہؓ) کے فضائل کابیان✔️ توجہ و اہتمام سے قرآن کی تین سورتیں پڑھنے والوں کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کا فرمان✔️ متشابہاتِ قرآنیہ میں شکوک و شبہات پھیلانے والوں کو حضرت عمر فاروقؓ کی سرزنش اور امام شافعیؒ کا مؤقف✔️ علمِ کلام پر شاہ صاحبؒ کا مؤقف✔️ مسئلہ خلقِ قرآن کی بابت حضرت عمر فاروقؓ سے سوال اور حضرت علی المرتضیٰؓ کا اسے فتنہ قرار دینا✔️ قُلْ أَؤُنَبِّئُکُمْ بِخَیْرٍ مِنْ ذٰلِکُمْ (الآیۃ) اور اس سے پہلی آیت کی تشریح میں حضرت عمر فاروقؓ کی دعا✔️ وَلْتَکُنْ مِنْکُمْ أُمَّۃٌ یَدْعُونَ إِلَی الْخَیْرِ (الآیۃ) کی وضاحت میں حضرت عثمان غنیؓ کا ’’یستغیثون علٰی ما أصابھم‘‘ کا اضافہ اور شاہ صاحبؒ کی اس جملے کی اہم توضیح✔️ خلیفہ راشد کا منصب و ذمہ داریاں✔️ کُنْتُمْ خَیْرَ أُمَّۃٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ (الآیۃ) کے اوّلین مخاطب و مصداق صرف اوّلین مہاجرین و انصار ہونے پر حضرت عمر فاروقؓ کا بلیغ استدلال اور وضاحت✔️ وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ (الآیۃ) کی تشریح میں حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر ؓ کی روایات✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی ’’الشاکرین‘‘ کی تشریح اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے لیے ’’امیر الشاکرین‘‘ کا لقب✔️ وَشَاوِرْہُمْ فِی الْأَمْرِکی تفسیر میں علمی اشکال کا جواب نیز مشاورت کی ضرورت و اہمیت✔️ غزوۂ اُحد میں پیچھے چلے جانے والوں کے لیے وَلَقَدْ عَفَا عَنْکُمْ میں معافی کا اعلان✔️ غزوۂ بدرِ صغریٰ اور حمراء الاسد سے متعلق روایات✔️ لَقَدْ سَمِعَ اللّٰہُ قَوْلَ الَّذِینَ قَالُوا إِنَّ اللّٰہَ فَقِیرٌ وَنَحْنُ أَغْنِیَائُ (الآیۃ) کا موافقاتِ حضرت ابوبکر صدیقؓ سے ہونا✔️ فنحاص یہودی کا اللہ کی شان میں زبان درازی کرنے پر جنابِ صدیق اکبرؓ کی گوش مالی پر شکایت اور آیت کا نزولبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 49 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت آلِ عمران (حصہ دوم)
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.