EPISODE · Jul 20, 2024 · 1H 21M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 51 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ دوم)
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 51:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*آیات سورت نساء (حصہ دوم)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 11؍ محرم الحرام 1446ھ / 18؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ خلفائے راشدینؓ کے عملی اقدامات سے متعلق سورتِ نساء کی آیات کا مطالعہ✔️ حضرت عمرؓ کا مہر کی مقدار کم مقرر کرنے کا ارادہ لیکن قرآنی آیت سے حضرت خولہؓ کے استدلال کے بعد اپنے فیصلے سے رجوع✔️ حرمتِ مصاہرت والی آیت کی تشریح میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا قصہ✔️ جمع بین الاختین (دو بہنوں کا ایک مرد کے نکاح میں اکٹھا ہونا) اور حضرت عثمانؓ و حضرت علیؓ کی روایات✔️ نکاحِ متعہ کی ممانعت پر حضرت عمرؓ کی روایت✔️ ’’وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَکُمْ إِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیمًا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح میں حضرت مسروقؒ کی روایت✔️ ’’وَالَّذِینَ عَقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ فَآتُوہُمْ نَصِیبَہُمْ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح✔️ خواتین کی صفات سے متعلق حضرت عمرؓ کی روایات✔️ ’’وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح✔️ ’’أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَائَ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح میں حضرت عمرؓ کا قول✔️ ’’الَّذِینَ أُوتُوا نَصِیبًا مِنَ الْکِتَابِ یُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ‘‘ (الآیۃ) میں جبت و طاغوت کی وضاحت✔️ ’’یَاأَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا أَطِیعُوا اللّٰہَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ وَأُولِی الْأَمْرِ مِنْکُمْ‘‘(الآیۃ) میں اولی الامر کے مصداق؛ حضرات ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ، علیؓ اور ابنِ مسعودؓ✔️ منافق کی حضرت عمرؓ (اولی الامر) کے ہاتھوں سزائے موت اور تائید میں ایک رکوع کا نزول✔️ ازواجِ مطہرات سے نبی اکرم ﷺ کے ایلاء (علیحدگی) اختیار کرنے والے واقعے میں حضرت عمرؓ کا اولی الامر ہونے کی طرف اشارہ✔️ حضرت عمرؓ کا قصر نماز والی آیت پر سوال کا جواب✔️ گناہ سرزد ہونے کی صورت میں استغفار کا طریقہ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا اپنی زبان کا عملی احتساب کرنا✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا سورتِ نساء کی آیت کے بارے میں آپ ﷺ سے سوال✔️ کلالہ سے متعلق سورتِ نساء کی آیت کی تشریحبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 51 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ دوم)
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.