EPISODE · Jul 28, 2024 · 2H 38M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 55:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہآیات سورت توبہ*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1446ھ / 23؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ سورہ انفال وتوبہ کے اکٹھے لکھنے کی وجہ: حضرت ابن عباسؓ کے استفسار پر حضرت عثمانؓ کی وضاحت✔️ تلاوتِ قرآن کا درست طریقہ اور اَسلاف کا معمول✔️ تلاوت قران کے اوقاف و اوصال میں سلف صالحین کے ہاں معنی کی رعایت✔️ خواتین کی تعلیم وتربیت کے لیے سورہ نور کی اہمیت✔️ حج کے موقع پر نبی ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کا اپنا امیرِ حج مقرر کرنا✔️ نبی ﷺ کا حضرت ابوبکرؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا اور حضرت علیؓ کو ان کے ساتھ بھیجنے کی حکمت✔️ حجِ اکبر کی وجہ تسمیہ✔️ حضرت عمرؓ کا اسود کو گرائمر کے قواعد لکھنے کی طرف متوجہ کرنا اور اس حکم کا سبب✔️ ہجرت کی تفصیلی روداد؛ حضرت ابوبکرؓ کی زبانیhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.