EPISODE · Mar 5, 2025 · 1H 45M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 58 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورۃ النحل و بنی اسرائیل
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 58:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۃ النحل و بنی اسرائیلخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: یکم؍ رمضان المبارک 1446ھ / 2؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ دروس سے ربط؛ فصل ششم کا خلاصہ اور بنیادی موضوع✔️ سورۃ النحل کے رکوع کا خلاصہ اور شاہ صاحبؒ کی تشریح✔️ حَسَنۃٌ فی الدّنیا وفی الآخرۃ کا مصداق✔️ ان آیات میں خلفائے راشدینؓ اور مہاجرین اوّلینؓ کی عظمت اور مرتبے کی طرف اشارہ✔️ مہاجرین صحابہؓ بالخصوص خلفائے راشدینؓ کے لیے دنیا میں غلبے اور آخرت میں بڑے اجر کا اعلان ”وَ الَّذِیْنَ ہَاجَرُوْا فِی اللّٰہِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا“ الآیہ✔️ معاصی و گناہ‘ اموال و اولاد اور عزت و وقار کے گھٹنے کا باعث✔️ ’’وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیْنِ اَحَدُہُمَا اَبْکَمُ‘‘ الآیہ کا شان نزول✔️ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل✔️ دعوت کا اصول و ضابطہ: لعن طعن اور ملامت کرنے کی ممانعت، نیز کلمہ احسن کا تعین، ”وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ ہِیَ اَحْسَن“ الآیہ میں عبادی سے مراد: جماعتِ صحابہؓ✔️ حضرت اُمِ ہانی کی تفصیلی روایت میں واقعۂ اِسراء کا ذکر✔️ واقعۂ اِسراء کی تفصیلات سے متعلق دیگر روایاتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 58 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورۃ النحل و بنی اسرائیل
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.