EPISODE · Mar 6, 2025 · 1H 42M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 60 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورة الانبیاء، الحج والمؤمنون
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 60:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورة الانبیاء، الحج، المؤمنونخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 3؍ رمضان المبارک 1446ھ / 4؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۃ الانبیاء کی آیات کی تشریح✔️ وَلَقَدْ کَتَبْنَا فِی الزَّبُورِ (21 - الانبیاء: 105)الآیۃ میں ارض کا مصداق‘ اراضی معتدلہ صالحہ (ارضِ شام)✔️ مال کی مثال سے آیت کے صحیح مصداق کی توضیح✔️ آیت میں ’’الصالحون‘‘ کے مصداق حضرات شیخین رضی اللہ عنہما✔️ تفسیر آیاتِ سورہ حج✔️ إِنَّ اللّٰہَ یُدَافِعُ عَنِ الَّذِینَ آمَنُوا (22 - الحج: 38)الآیۃ خلافتِ خاصہ(راشدہ) کی مضبوط و مستحکم دلیل✔️ مہاجرین اوّلین کی دنیا میں نصرت اور آخرت میں بہشت کی بشارت پر نص الْمُلْکُ یَوْمَئِذٍ لِلّٰہِ (22 - الحج 56)✔️ اللّٰہُ یَصْطَفِی مِنَ الْمَلَائِکَۃِ (22 - الحج: 75)الآیۃ کا مصداق عشرۂ مبشرہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، نیز ان کا مقام و مرتبہ اور فضائل✔️ مؤمنین کی صفات کے حاملین؛ سباق مہاجرین اوّلین کی طرف سورہ المؤمنون میں تعریض✔️ ظاہری طور پر خشوع اختیار کرنا اور قلب میں نفاق کا مرض‘ خشوع النفاق کہلاتا ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 60 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورة الانبیاء، الحج والمؤمنون
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.