EPISODE · Mar 12, 2025 · 1H 29M
ٓخُطباتِ خلافت | خُطبہ 63 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ سبا تا سورۂ ص
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 63:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہٓسورۂ سبا تا سورۂ صخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1446ھ / 8؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ سبا کی آیت میں ظالم کافروں کے شبہ کا جواب، نیز کامیابی اور فضیلت کا معیار✔️ دین کا اصول کثرتِ مال و اولاد نہیں‘ بلکہ ایمان اور عملِ صالح ہے✔️ ’’وَقَلِیلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّکُورُ‘‘ کا مصداق✔️ سورۂ فاطر کی آیت میں قرآن پر عمل کرنے والی تین جماعتوں کی نشان دہی✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی اٹھارہ پُر حکمت اور نصیحت آموز باتیں✔️ روایات کی روشنی میں سابق بالخیرات، مقتصد اور ظالم کا مصداق✔️ سورۂ یٰسین کی آیات میں خلافتِ خاصہ کی صفات کے حامل شخص کا تذکرہ✔️ سورۂ یٰسین کے فضائل اور برکتیں✔️ سورۂ والصّٰفّٰت کی آیت میں ’’مرسلین‘‘ کی صحیح تفسیر اور’’جُند‘‘ کا مصداق✔️ خلیفہ اور مَلِک (بادشاہ) کا فرق، نیز خلافت کے لیے تین اُمور کا ہونا ضروریبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
ٓخُطباتِ خلافت | خُطبہ 63 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ سبا تا سورۂ ص
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.