خُطباتِ خلافت | خُطبہ 79 | شریعت، طریقت اور سیاست میں خلفائے نبیؐ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہ episode artwork

EPISODE · Mar 28, 2025 · 1H 35M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 79 | شریعت، طریقت اور سیاست میں خلفائے نبیؐ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہ

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 79:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلنکتۂ پنجم کی تکمیل:شریعت، طریقت اور سیاست میںخلفائے نبی ﷺ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 25؍ رمضان المبارک 1446ھ / 26؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ فصلِ ہفتم کے سابقہ دروس سے ربط اور جامع خلاصہ✔️ تشبہ بالنبیؐ کا معنی؛ نبیؐ اورغیر نبیؐ کے اوصاف وملکات میں فرق کی توضیح✔️ نبیؐ کا خلیفہ اوصافِ پیغمبرؐ میں کچھ درجہ کم ہوتا ہے، نیز نبی معصوم اور خلیفہ محفوظ ہوتا ہے✔️ اُمورِ سیاست و حکومت میں کار فرما دواعی✔️ نبی اکرمﷺ اور آپؐ کے خلفاؓ کے اقدامات کے پیچھے داعیۂ اِلٰہیہ کارفرما✔️ اللہ تعالیٰ کائناتِ کون ومکان کے سیاست دان✔️ ہر دور کے داعیۂ اِلٰہیہ اور شان کے مطابق دینی و سیاسی جدوجہد کا تاریخی جائزہ؛ حضور ﷺ سے ولی اللّٰہی جماعت کا تاریخی تسلسل✔️ سیاست وحکومت میں خلیفۂ خاص کی سات اہم خصوصیات:1۔  پہلی خصوصیت: ہوش مندی اور فرد شناسی2۔  دوسری خصوصیت: درست رائے کے مطابق صحیح فیصلہ سازی کا ملکہ✔️ فیصلہ سازی میں سستی و کاہلی اور عجلت پسندی کے نتائج اور ابوجعفر منصور عباسی کا واقعہ✔️ اہم امور کے وقت بروقت سیاسی فیصلوں کے لیے فراستِ المعیہ (انتہا درجے کی ذہانت) کی ضرورت واہمیت✔️ خلافت میں فراستِ المعیہ پیدا کرنے کے لیے اہم ترین چیز صحبت ہے3۔  تیسری خصوصیت: بخت و نصیبہ بہت اونچا ہو، فردوسی کے قصے سے وضاحت✔️ بخت کی تشریح، اونچے درجے کے بخت کے حامل حکمران✔️ بخت معلوم کرنے کا طریقہ اور اس کا صحیح وقت✔️ نجومیوں کا بخت معلوم کرنے کا طریقہ درست نہیں ہے4۔  چوتھی خصوصیت؛ شجاعت، نیز بہادری کے غیر متوازن رویے5۔  پانچویں خصوصیت: حلم و بردباری6۔  چھٹی خصوصیت: حکمت و دانائی، نیز غفلت اور منتشر طبیعت‘ حکمت کی متحمل نہیں ہوتی7۔  ساتویں خصوصیت: عدالت✔️ حبریت (علمی رسوخ) سے متعلق خلیفہ کی خصوصیات: 1۔ کتاب و سنت کا عالم ہو،2۔ اہلِ فہم ہو، 3۔ حکم کی حکمت و مصلحت جاننے والا ہو، 4۔ فقہ اور قانونی نظام کا عالم اور مجتہد منتسب ہو، 5۔ تعلیم وتربیت کا نظم ونسق بنانے والا ہو، 6۔ علومِ نبوت میں تحریفات کا دروازہ بند کرنے والا ہو✔️ ملتِ محمدیہؐ میں حبر (علمی رسوخ رکھنے) کا معیار‘ میانہ روی ہے، نہ کہ باریک بینی اور تعمُّقات کا حامل✔️ طریقت اور مرشدِ خلائق کے طور پر خلیفہ کی خصوصیات✔️ جبلی ساخت کے مطابق فطرتِ انسانیت کو نکھارنے والا‘ مرشد کہلاتا ہے✔️ خلیفۂ رسولؐ میں ارشادِ اُمت کے لیے قصدِ اعمال اور راہِ اعتدال کی ناگزیریت✔️ تصوف اور حقائقِ کائنات کی اَبحاث سلوک و احسان کے راستے کی رکاوٹ✔️ علم التصوف اور علم السلوک والاحسان دو الگ الگ علم ہیں✔️ صفتِ احسان کا مقصد؛ انسان کی قوتِ عاملہ کی تہذیب کرنا ہے✔️ خلفاؓ پر برکاتِ الٰہی کے نزول کا اہم ترین سبب‘ سبقتِ اسلام اور ہجرت ہے✔️ حدیث میں نفحاتِ رب تبارک وتعالی کے تناظر میں برکات کے نزول کی لاجواب بحث✔️ اجنبیتِ دین کے زمانے میں تعاونِ دین، موافق ماحول میں تعاون سے فائق و برترہے✔️ سابقین اوّلین مؤمنین مہاجرین کی افضلیت کا ایک منفرد پہلو✔️ صحابہؓ میں طبقاتِ فضیلت سمجھنے سے ظاہر بین کوسوں دور✔️ نبوت اور خلافتِ نبوت سے مقصود‘ محض خاص جماعت کی تہذیبِ نہیں، بلکہ کل عالم کی تہذیب مراد ہے✔️ مرضیٰ عالم کی صحت کے لیے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم  کا کردار‘ امورِ تکونیات میں سے ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 28, 2025

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 79 | شریعت، طریقت اور سیاست میں خلفائے نبیؐ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہ

0:00 1:35:28

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Lead with Faith: Empowering the Next Generation Jermaine Whiteside The Empowering Future Leaders Podcast – Presented by Anointed Connect Academy and hosted by Jermaine E. Whiteside, Doctoral Candidate in Christian Education, this podcast is your gateway to faith-driven leadership, lifelong learning, and real-world success strategies. Each episode blends inspiration with action, spotlighting career pathways, professional exam preparation, and innovative educational resources designed to equip the next generation of leaders.With candid conversations, expert insights, and transformative stories from students, educators, and industry leaders, we address the challenges facing at-risk and underserved communities while providing tangible tools to overcome them. Rooted in Christian values and a commitment to generational impact, this podcast empowers students, parents, and professionals to break barriers, build skills, and boldly pursue their God-given purpose. Evangelho✝️ ₿TC Jaraguá Evangelho✝️ ₿TC (Bitcoin) é a união de dois assuntos que trazem boas novas: Jesus é a salvação final e definitiva, e Bitcoin é uma proteção financeira na terra enquanto aguardamos o Seu retorno. ✝️ >₿Eu sou Jaraguá, e minha jornada foi singular: primeiro conheci o Bitcoin e, ao entender seu significado, encontrei Jesus.Este podcast tem um propósito educativo, onde estudamos a Palavra de Deus em busca da salvação eterna e refletimos sobre como o Bitcoin se alinha com esses princípios, oferecendo a liberdade financeira.Vamos juntos explorar essas conexões e aprofundar nosso entendimento?

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 1 hour and 35 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on March 28, 2025.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!