خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 |  افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات episode artwork

EPISODE · Feb 21, 2026 · 2H 53M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 | افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 92:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (1) افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات کے تناظر میں خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : یکم؍ رمضان المبارک 1447ھ / 19؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ دروس کا خلاصہ✔️ فصل کا عنوان: افضیلتِ شیخین؛ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کا اثبات✔️ آٹھویں فصل کا بنیادی مقصد‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی تمام صحابہ پر برتری اور فضیلت کو ثابت کرنا✔️ فصل کی دو حصوں میں تقسیم: مقصدِ اول میں ادلہ نقلیہ اور عقلیہ کا بیان✔️مقصدِ اول میں نقلی دلائل کے چار مسالک✔️ مسلکِ اول: حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت✔️ صحابہؓ میں درجات کا فرق: اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہؓ کو ایک ہی درجے پر نہیں رکھا بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔✔️ فضیلت کے معیارات: ادلۂ شرعیہ کے استقراء سے صحابہؓ میں فضیلت کی دو بنیادیں✔️ سوابقِ اسلامیہ: اسلام کے مشکل ترین دور میں سب سے پہلے ایمان لانے والے✔️ نفسِ ناطقہ کی صفات کے اعتبار سے اعلی درجے کے نفوس کی اقسام: صدیقیت، شہیدیت اور حواریت✔️ افضلیت میں غیر مؤثر صفات: خوبصورتی (جمال)، مال کی کثرت یا اونچا نسب✔️ (1) اس کے ثبوت میں قرآنی شہادت: وَ مَا اَمْوَالُكُمْ وَ لَا اَوْلَادُكُمْ (السبا-۳۴: ۳۷) کہ تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے قریب نہیں کرتے✔️ ’’سوابق اسلامیہ‘‘ وصفِ فضیلت پر قرآنی و حدیثی نصوص اور امام دہلویؒ کی تشریحات✔️ فضیلت کا قرآنی معیار: ایمان، عملِ صالح اور تقویٰ✔️ (2) حدیثِ نبوی سے وضاحت (سہل بن سعدؓ کی روایت) غریب مگر متقی شخص مالداروں سب سے بہتر✔️ (3) افضلیت کا مدار جہاد فی سبیل اللہ : مجاہدین کا درجہ گھر بیٹھنے والوں سے بہت زیادہ بلند✔️ حضرات شیخینؓ بلا عذر تمام مشاہدِ خیر میں آنحضرتﷺ کے شریک✔️ وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ (حدید-۱۰:۵۷) کی توضیح✔️ فتح مکہ سے پہلے قتال اور مال کا خرچ والے کے بہتر ہونے پر نصِ قطعی✔️ حضورؐ کی اعانت باعتبار قتال و انفاق میں سبقت ہی فضیلت کا معیار✔️  سورۂ انفال کی آیت میں ’’فَأُولَٰئِكَ مِنكُمْ‘‘سے صحابہؓ میں ہجرت اور جہاد میں فائق تر کے لیے مرتبہ اور فضیلت✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت: بخاری کی ایک حدیث (روایت ابودرداءؓ)✔️ حضرت خالد بن ولیدؓ اور حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ میں تلخی کا واقعہ اور سابقین اولین کی فضلیت کی نبویؐ بشارت✔️ ہجرت سے پہلے حضرات شیخینؓ کا مالی و جسمانی قربانی کا جذبہ✔️ شیخینؓ کی افضلیت؛ اسی بنیاد پر شاہ صاحبؒ کا استدلال کہ شیخینؓ دیگر تمام صحابہ بشمول حضرت علیؓ سے افضل ہیں✔️ ایک ایمان افروز واقعہ؛  حضرت ابوبکر صدیقؓ کی انتہائی سادگی و فقر، آپؓ کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام اور عشقِ الہیٰ میں جواب✔️ مشرکین کی حضورؐ کو جسمانی تکالیف اور اور عشقِ رسولﷺ میں ابوبکر صدیقؓ کی جرات و بہادری کی عظیم قربانی✔️ دفاعِ رسول ﷺمیں حضرت ابوبکر صدیقؓ کے سر مبارک پر تشدد کے نشانات✔️ صدیقِ اکبرؓ سب سے زیادہ بہادر انسان‘ حضرت علیؓ کی گواہی✔️ حضرت علیؓ کا رجل مومن کے وصف : ’’یَكْتُمُ اِیْمَانَهٗ‘‘ کا ابوبکرؓ کے وصف : یعلن ایمانہ سے افضلیت ثابت کرنا)✔️ محبتِ رسولؐ اور حضرت ابوبکرؓ کا اپنے والد پر غیرتِ ایمانی کا مظاہرہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 21, 2026

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 | افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات

0:00 2:53:19

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Lead with Faith: Empowering the Next Generation Jermaine Whiteside The Empowering Future Leaders Podcast – Presented by Anointed Connect Academy and hosted by Jermaine E. Whiteside, Doctoral Candidate in Christian Education, this podcast is your gateway to faith-driven leadership, lifelong learning, and real-world success strategies. Each episode blends inspiration with action, spotlighting career pathways, professional exam preparation, and innovative educational resources designed to equip the next generation of leaders.With candid conversations, expert insights, and transformative stories from students, educators, and industry leaders, we address the challenges facing at-risk and underserved communities while providing tangible tools to overcome them. Rooted in Christian values and a commitment to generational impact, this podcast empowers students, parents, and professionals to break barriers, build skills, and boldly pursue their God-given purpose. Evangelho✝️ ₿TC Jaraguá Evangelho✝️ ₿TC (Bitcoin) é a união de dois assuntos que trazem boas novas: Jesus é a salvação final e definitiva, e Bitcoin é uma proteção financeira na terra enquanto aguardamos o Seu retorno. ✝️ >₿Eu sou Jaraguá, e minha jornada foi singular: primeiro conheci o Bitcoin e, ao entender seu significado, encontrei Jesus.Este podcast tem um propósito educativo, onde estudamos a Palavra de Deus em busca da salvação eterna e refletimos sobre como o Bitcoin se alinha com esses princípios, oferecendo a liberdade financeira.Vamos juntos explorar essas conexões e aprofundar nosso entendimento?

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 2 hours and 53 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on February 21, 2026.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!