خُطباتِ خلافت | خُطبہ 96 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (3) episode artwork

EPISODE · Feb 26, 2026 · 1H 26M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 96 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (3)

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 96:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (5) نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات کی بنیاد پر افضلیتِ شیخینؓ ؛ احادیثِ نبویہؐ کا استقرائی جائزہ (3)  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۶؍ رمضان المبارک 1447ھ / 24؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇  ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ شروع کی گیارہ احادیث میں حضرات شیخینؓ کے کارہائے نبوت کی تکمیل سے متعلق اصولی دلائل کا ذکر✔️ بارہ سے انیس حدیث تک قبل از ہجرت  کے زمانے میں غلبۂ دین کے لیے جدوجہد کا تذکرہ✔️ انیسویں حدیث: صدیق اکبرؓ کا مقام و مرتبہ‘ حضرت عمرؓ سے بہتر و اعلی ✔️ بیسویں حدیث: حضرت عمرؓ‘ عثمان ذو النورینؓ سے بہتر و افضل ✔️ خلفائے ثلاثہؓ کے کمالِ نفسانیہ کے ثبوت اور امت کے اعلی مراتب میں شامل ہونے سے متعلق احادیث کا مطالعہ✔️ اکیسویں حدیث میں ابوبکرؓ کے لیے مقامِ صدیقیت اور عمرؓ و عثمانؓ کے لیے منصبِ شہیدیت کا ذکر✔️  بائیسویں حدیث: حضرت صدیق اکبرؓ کے لیے مقام صدیقیت کا ذکر ✔️ تئیسویں حدیث: فنحاص یہودی کے قصے کے تناظر میں حضرت صدیقؓ کی موافقت میں نزولِ وحی ✔️ سیاسی بصیرت سے نابلد انتہاء پسندانہ مذہبی ذہنیت کا حدیثِ فنحاص اور اس جیسے مضمون پر مشتمل احادیث سے خود ساختہ مطالب اخذ کرکے فتنہ و فساد برپا کرنا✔️ ابو قحافہ ؓ کے قبل از اسلام نازیبا کلمات پر حضرت صدیق اکبرؓ  کے عمل کی تعریف پر قرآنی آیت کا نزول✔️ حضرت ابوبکرؓ کا سیاسی بصیرت کی بنیاد پر حضورؐ کے خواب کی تعبیر بیان کرنا✔️ صدیق اکبرؓ کا غزوۂ بدر کے موقع پر مشرکین مکہ کی شکست کی پیشنگوئی کرنا اور آپؓ کی موافقت میں قرآن کا نازل ہونا✔️ صلحِ حدیبیہ کے موقع پر صدیقؓ کی نبیؐ کے فیصلے کی مکمل موافقت اور اس پر شرح صدر‘ صدیقیت کی روشن علامت ✔️  چوبیسویں حدیث: حضورؐ کا بہت سے واقعات میں حضرت ابوبکرؓ سے تعبیر پوچھنا✔️ صدیقؓ کی قوتِ عاقلہ کا  نبی اکرمؓ کی قوتِ عاقلہ سے موافقت رکھنا‘ صدیقیت  کا واضح پہلو ✔️ پچیسویں حدیث: مقامِ صدیقیت کی فضیلت کی وجہ سے خود پسندی و عجب کی کیفیت کا صدیقؓ کے سینے سے نکال دینا✔️ تکبر وخود پسندی، عجب و جاہ پرستی‘ قوتِ عاملہ سے پیدا ہوتی ہے✔️ صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عاملہ کی حضرت پیغمبرؐ کی قوتِ عاملہ سے موافقت اور آپؐ کی صفتِ عصمت سے ملحق✔️ چھبیسویں حدیث: انبیاءؑ کی قوتِ عاملہ سے موافقت کی وجہ سے حضرت ابوبکرؓ میں نیکیوں کی بہت ساری اقسام کا جمع ہونا ✔️ امام شاہ ولی اللہؒ کا احادیث سے اخذ و استنباط کا امتیازی پہلو ✔️ ستائیسویں حدیث: جنت کے آٹھوں دروازوں سے صدیق اکبرؓ کو پکارا جائے گا✔️ اٹھائیسویں حدیث: حضرت عمر فاروقؓ کی زبان پر حق جاری ہونا؛ وحی کے مماثل خصوصیت✔️ انتیسویں حدیث: فاروق اعظمؓ‘ منصبِ محدثیت پر فائز تھے✔️ تیسویں حدیث: حضرت عمرؓ کے سائے سے شیطان کا دور بھاگنا؛ عصمت کے مماثل خصوصیت✔️ اکتیسویں حدیث:عمر فاروقؓ کو نبی اکرمؐ کی علمی  نیابت حاصل تھی ✔️ بتیسویں حدیث: وحی کے ساتھ حضرت عمرؓ کی رائے کی موافقت؛ وحی کے مماثل خصوصیت✔️ حدیث میں موافقتِ عمرؓ میں وحی الہی کے نزول کے  تین نمایاں واقعات کا ذکر✔️ بدر کے قیدیوں کے بارے  رائے کا اختلاف اور حضرت عمرؓ کی موافقت میں وحی کا نزول✔️ تینتیسویں حدیث: فاروق اعظمؓ کو دین کا امت میں سے سب سے زیادہ  حصہ میسر آیا ✔️ حضرات شیخینؓ کے چار اصولی اوصاف و کمالات میں سے  تین اصولوں پر مشتمل احادیث مکمل ہوئیںبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 26, 2026

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 96 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (3)

0:00 1:26:42

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Lead with Faith: Empowering the Next Generation Jermaine Whiteside The Empowering Future Leaders Podcast – Presented by Anointed Connect Academy and hosted by Jermaine E. Whiteside, Doctoral Candidate in Christian Education, this podcast is your gateway to faith-driven leadership, lifelong learning, and real-world success strategies. Each episode blends inspiration with action, spotlighting career pathways, professional exam preparation, and innovative educational resources designed to equip the next generation of leaders.With candid conversations, expert insights, and transformative stories from students, educators, and industry leaders, we address the challenges facing at-risk and underserved communities while providing tangible tools to overcome them. Rooted in Christian values and a commitment to generational impact, this podcast empowers students, parents, and professionals to break barriers, build skills, and boldly pursue their God-given purpose. Evangelho✝️ ₿TC Jaraguá Evangelho✝️ ₿TC (Bitcoin) é a união de dois assuntos que trazem boas novas: Jesus é a salvação final e definitiva, e Bitcoin é uma proteção financeira na terra enquanto aguardamos o Seu retorno. ✝️ >₿Eu sou Jaraguá, e minha jornada foi singular: primeiro conheci o Bitcoin e, ao entender seu significado, encontrei Jesus.Este podcast tem um propósito educativo, onde estudamos a Palavra de Deus em busca da salvação eterna e refletimos sobre como o Bitcoin se alinha com esses princípios, oferecendo a liberdade financeira.Vamos juntos explorar essas conexões e aprofundar nosso entendimento?

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 1 hour and 26 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on February 26, 2026.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!