EPISODE · May 26, 2026 · 4 MIN
کئی آسٹریلین مسلمانوں کے لیے حج کرنا دشوار کیوں ہوتا جارہا ہے؟
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
بہت سے خاندانوں کے لیے حج کی تیاری میں برسوں کی بچت، منصوبہ بندی اور قربانیاں شامل ہوتی ہیں۔آسٹریلیا سے حج پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رجسٹرڈ ٹریول ایڈوائزری گروپس کے مطابق رہائش، پروازوں اور مقدس مقامات سے فاصلے کے لحاظ سے فی شخص پیکجز کی قیمت تقریباً $13,000 سے $35,000 تک سمجھی جاتی ہے، جبکہ خاندانوں کے ایک ساتھ سفر کرنے پر اخراجات مزید بڑھ جاتے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Embed this episode
Ready to play
کئی آسٹریلین مسلمانوں کے لیے حج کرنا دشوار کیوں ہوتا جارہا ہے؟
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Sep 9, 2026 ·14m
Aug 19, 2026 ·17m
Aug 5, 2026 ·11m
May 13, 2026 ·14m
Apr 8, 2026 ·16m