EPISODE · Feb 10, 2025 · 3 MIN
Learn how to eat.
One of the literatures of food is to thoroughly clean the pot in which it is eaten and the fingers should be licked.Avoid dishonouring food on the occasion of marriage etc.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ وَقَالَ إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَكَةُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے انگلیاں اور پیالہ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا :’’ تم نہیں جانتے اس کے کس حصے میں برکت ہے*عنوان*کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ جس برتن میں کھایا اسکو اچھی طرح صاف کیاجائے اور انگلیوں کو چاٹ لیا جائے *شادی وغیرہ کے موقع پر کھانے کی**نا قدری سے بچیں**حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5300🌙 11 شعبان المعظم 1446ھجریبمطابق 10 فروری 2025 بروز پیرآواز:محمد احسن عالممسائل پوچھنے اور درسِ حدیث گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر03008380313 Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Embed this episode
Ready to play
Learn how to eat.
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.