Learn love from Sahaba - Part III
Learn love from Sahaba - Part III *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًايُنَادِي ، أَلَا إِنَّ الْخَمْرَقَدْ حُرِّمَتْ، قَالَ:فَقَالَ لِي أَبُوطَلْحَةَ: اخْرُجْ فَأَهْرِقْهَا ، فَخَرَجْتُ فَهَرَقْتُهَا فَجَرَتْ فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* تو رسول کریم ﷺ نے ایک منادی سے ندا کرائی کہ شراب حرام ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا ( یہ سنتے ہی ) ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ باہر لے جا کر اس شراب کو بہا دے ۔ چنانچہ میں نے باہر نکل کر ساری شراب بہا دی ۔ شراب مدینہ کی گلیوں میں بہنے لگی ، *عنوان* محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ سوم شراب کی حرمت کے وقت صحابہ کرام کے مثالی کردار کا بیان *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2464 🌙 9 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 10 جنوری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.