Learn love from Sahaba - Part IV
Learn love from Sahaba - Part IV *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ فَأَشْرَفَ النَّبِيُّﷺ يَنْظُرُ إِلَى الْقَوْمِ، فَيَقُولُ أَبُو طَلْحَةَ:يَا نَبِيَّ اللَّهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي لَا تُشْرِفْ يُصِيبُكَ سَهْمٌ مِنْ سِهَامِ الْقَوْمِ نَحْرِي دُونَ نَحْرِكَ *ترجمہ* آنحضرت ﷺ حالات معلوم کرنے کے لیے اچک کر دیکھنے لگتے تو ابوطلحہ عرض کرتے: یا نبی اللہ ! آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ، اچک کر ملاحظہ نہ فرمائیں،کہیں کوئی تیر آپ کو نہ لگ جائے۔میرا سینہ آنحضرت ﷺ کے سینے کی ڈھال بنا رہا *عنوان* محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ چہارم *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3811 🌙 10 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 11 جنوری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.