Learn love from Sahaba - Part V
Learn love from Sahaba - Part V *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا لَهُ عَلَيْهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِﷺ فِي الْمَسْجِدِ،فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللَّهِﷺ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ (الحدیث) *نبی کریم ﷺ کا فرمان* سیدنا کعب بن مالک بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عبداللہ ابن ابی حدرد سے اپنے ایک قرض کے سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کے دور میں مسجد نبوی کے اندر تقاضا کیا۔ دونوں کی آواز کچھ اونچی ہو گئی یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے بھی اپنے حجرہ سے سن لیا ۔ *عنوان* محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:حصہ ششم *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:471 🌙 11 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 12 جنوری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.