Learn love from Sahaba - Part VII
Learn love from Sahaba - Part VII *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَقَالَ سُهَيْلٌ: وَعَلَى أَنَّهُ لَا يَأْتِيكَ مِنَّا رَجُلٌ، وَإِنْ كَانَ عَلَى دِينِكَ، إِلَّا رَدَدْتَهُ إِلَيْنَا. قَالَ الْمُسْلِمُونَ : سُبْحَانَ اللَّهِ، كَيْفَ يُرَدُّ إِلَى الْمُشْرِكِينَ وَقَدْ جَاءَ مُسْلِمًا ؟ *ترجمہ* پھر سہیل کہا کہ ہماری طرف کا جو شخص بھی آپ ﷺ کے یہاں جائے گا خواہ وہ آپ کے دین ہی پر کیوں نہ ہو آپ اسے ہمیں واپس کر دیں گے ۔ مسلمانوں نے کہا سبحان اللہ ! (ایک شخص کو) مشرکوں کے حوالے کس طرح کیا جا سکتا ہے جو مسلمان ہو کر آیا ہو *عنوان* محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:ساتویں قسط *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2732 🌙 13 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 14 جنوری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.