Learn love from Sahaba - Part VIII
Learn love from Sahaba - Part VIII *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَرَجَعَ عُرْوَةُ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: أَيْ قَوْمِ، وَاللَّهِ لَقَدْ وَفَدْتُ عَلَى الْمُلُوكِ، وَوَفَدْتُ عَلَى قَيْصَرَ، وَكِسْرَى، وَالنَّجَاشِيِّ، وَاللَّهِ إِنْ رَأَيْتُ مَلِكًا قَطُّ يُعَظِّمُهُ أَصْحَابُهُ مَا يُعَظِّمُ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ ﷺ مُحَمَّدًا *ترجمہ* عروہ بن مسعود جب اپنے ساتھیوں سے جا کر ملے تو ان سے کہا اے لوگو قسم اللہ کی،میں بادشاہوں کے دربار میں بھی وفد لے کر گیا ہوں قیصر و کسریٰ اور نجاشی سب کے دربار میں لیکن اللہ کی قسم میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی بادشاہ کے ساتھی اس کی اس درجہ تعظیم کرتے ہوں جتنی محمد ﷺ کے اصحاب آپ کی تعظیم کرتے ہیں ۔ *عنوان* محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام سے سیکھیں:آٹھویں قسط *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2732 🌙 14 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 15 جنوری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.