EPISODE · Sep 2, 2026 · 7 MIN
مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
حکومت کا کہنا ہے کہ اسے نیپال-تبت سیلابی علاقے میں اب بھی لاپتہ درجنوں آسٹریلین شہریوں کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔ اس سے پہلے، محکمہ خارجہ و تجارت نے کہا تھا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد مزید پانچ آسٹریلوی شہریوں کی حفاظت کی تصدیق ہو گئی ہے، اور لاپتہ افراد کی تعداد 43 سے کم کر کے 38 کر دی گئی۔___________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.