EPISODE · May 6, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں : بدھ 06 مئی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
خزانچی جم چالمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کے حالیہ شرح سود کے فیصلے سے آسٹریلین شہریوں پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے منگل کی رات پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پر توجہ دی جائے گی، جس میں نمایاں بچت شامل ہوگی اور بڑے پیمانے پر معاشی محرک اقدامات نہیں ہوں گے۔ آئی ایس گروپ سے وابستہ خواتین اور بچوں کا ایک گروہ آسٹریلیا واپس آ رہا ہے. امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے امریکی کوششیں عارضی طور پر روک دی ہیں . حکومت وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پرتوجہ دے گی۔
What this episode covers

NOW PLAYING
مختصر خبریں : بدھ 06 مئی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Jun 10, 2026 ·18m
Jun 10, 2026 ·10m
Jun 10, 2026 ·10m