EPISODE · Jul 15, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: بدھ 15 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
وزیراعظم انتھونی البانیزی AI کے لیے سخت تر ریگولیشن کا نیا فریم ورک متعارف کرا رہے ہیں دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی سپلائی پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ اور فیفا ورلڈ کپ میں، اسپین 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: بدھ 15 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.