EPISODE · Jun 17, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پالین ہینسن کے نیشنل پریس کلب سے پہلے خطاب میں ایک احتجاجی بینر کے ذریعے خلل ڈالا گیا۔اپنی تقریر میں پالین ہینسن نے اعلان کیا کہ وہ ایس بی ایس کو ختم کرنا چاہتی ہیں ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند نہیں کرتا تو اسے ایرانی مسلح افواج کی جانب سے سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.