EPISODE · Aug 19, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: بدھ، 19 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
سڈنی سوانز کے پانچ کھلاڑی باقی سیزن کے لیے معطل، پولیس مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات کر رہی ہے، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ کا بین الاقوامی جرائم کے خلاف مزید تعاون کا عزم اور کھیلوں میں، وینس ولیمز کو یو ایس اوپن وائلڈ کارڈ مل گیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: بدھ، 19 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.