مختصر خبریں : بدھ 19 نومبر 2025 episode artwork

EPISODE · Nov 19, 2025 · 4 MIN

مختصر خبریں : بدھ 19 نومبر 2025

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ریپبلکن اکثریت والی امریکی کانگریس نے تقریباً متفقہ طور پر ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایپسٹین فائلز کو جاری کرنا لازمی ہوگا۔.نیو ساؤتھ ویلز کی لیبر حکومت پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پولیس اور عدالتوں کو ایسے طرزِ عمل کے خلاف سخت کارروائی کے وسیع اختیارات ملیں گے جو نازی ازم سے جڑی علامتوں یا طرزِ اظہار کو ہوا دیتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سوسن لی نے ایک سابق لبرل سینیٹر کی تعریف کی ہے جو موجودہ ارکانِ پارلیمنٹ کے رویّے سے دل برداشتہ ہو کر پارٹی چھوڑ گئیں۔

NOW PLAYING

مختصر خبریں : بدھ 19 نومبر 2025

0:00 4:25

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 4 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on November 19, 2025.

What is this episode about?

ریپبلکن اکثریت والی امریکی کانگریس نے تقریباً متفقہ طور پر ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایپسٹین فائلز کو جاری کرنا لازمی ہوگا۔.نیو ساؤتھ ویلز کی لیبر حکومت پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پولیس اور عدالتوں کو ایسے طرزِ عمل کے خلاف...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!