EPISODE · May 20, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں : بدھ 20 مئی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے جمہوریہ کانگو میں کہا کہ ایبولا کی ایک نایاب ذیلی قسم سے متاثرہ افراد کو الگ تھلگ کرنا بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے نہایت اہم ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے جمہوریہ کانگو میں کہا کہ ایبولا کی ایک نایاب ذیلی قسم سے متاثرہ افراد کو الگ تھلگ کرنا بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے نہایت اہم ہوگا۔صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وائرس پہلی معلوم موت کے بعد ہفتوں تک بغیر پتا چلے پھیلا، کیونکہ حکام نے ایک زیادہ عام قسم کے ایبولا کے ٹیسٹ کیے، جس کے نتائج منفی آئے۔مشرقی کانگو میں مشتبہ اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور 134 اور 500 سے زائد مشتبہ کیسز ہیں۔ایس بی ایس نیوز سے بات کرتے ہوئے، ڈاکٹر این انسیا کہتی ہیں کہ ویکسین یا مخصوص دوا کے بغیر رابطہ تلاش کرنا اور علیحدگی بہت اہم ہوگی اور ڈبلیو ایچ او ایبولا کیسز کے لیے مخصوص طبی مراکز تعمیر کر رہا ہے۔وفاقی وزیر صحت مارک بٹلر کا کہنا ہے کہ وسطی اور شمالی آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں خناق کی موجودہ وباء کئی سالوں میں سب سے زیادہ دیکھی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ایک امدادی پیکج پر کام کر رہی ہے جس میں ویکسینیشن اور افرادی قوت میں اضافے کو آج کے بعد حتمی شکل دی جائے گی۔مسٹر بٹلر کا کہنا ہے کہ اس وباء نے مقامی آسٹریلوی باشندوں کو متاثر کیا ہے۔READ MORE____________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں : بدھ 20 مئی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.