EPISODE · Jul 22, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں: بدھ 22 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلین باشندوں کو ملک کے نئے قومی وارننگ سسٹم کی ٹیسٹ رن کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے، ون نیشن کے رکنِ پارلیمنٹ بارنبی جوائس نے اپنے کتے پر چلانے پر معذرت کر لی اور سائیکلنگ میں، ریمکو ایوینیپول نے ٹور ڈی فرانس کے سٹیج 16 کے ٹائم ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: بدھ 22 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.