EPISODE · Jun 24, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.