EPISODE · Aug 26, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
اس بلیٹن میں۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے توانائی سے متعلق قومی سطح پر قواعد کی مخالفت ۔ وفاقی حکومت کا عمر رسیدہ افراد کے لئے نجی صحت انشورنس کی رعایت ختم کرنے کی پالیسی کا دفاع ۔۔مغربی سڈنی کا ایک بڑا پراپرٹی گروپ دیوالیہ۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.