EPISODE · Jul 29, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: بدھ 29 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈوں پر ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حکومت نے مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار کے اجرا سے پہلے تسلیم کیا ہے کہ مہنگائی اب بھی بہت زیادہ ہے اور کامن ویلتھ گیمز میں، فلن ساؤتھم نے 100 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیت کر کائل چالمرز کی حکمرانی ختم کر دی۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: بدھ 29 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.