EPISODE · Jun 3, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
سولومن آئلینڈز کے نئے وزیراعظم میتھیو ویلے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر کینبرا پہنچ گئے ہیں حکومت کا آکس معاہدے کے تحت امریکہ سے استعمال شدہ آبدوزوں کے حصول کا دفاع۔ یوکرین فوجیوں کی تربیت کے لئے آسٹریلین ڈیفنس فورس کے اہلکاروں کو آنے والے ہفتوں میں پولینڈ بھیجا جائے گا۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی خبریں مسترد۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
What this episode covers

NOW PLAYING
مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Jun 10, 2026 ·10m
Jun 10, 2026 ·10m
Jun 10, 2026 ·26m