EPISODE · Jul 1, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ہاؤسنگ اسکیم پر قرض اور گھروں کی قیمتوں میں کمی کا خدشہ , سابق فوجیوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کا آغاز,والدین کے لیے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت چھٹی میں توسیع.اتحادی جماعت کے ارکانِ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ لیبر پارٹی کی پانچ فیصد جمع شدہ رقم والی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر خریدنے والے آسٹریلوی شہری جلد ایسے رہائشی قرضوں کے بوجھ تلے آ سکتے ہیں جن کی مالیت ان کے گھروں کی موجودہ قیمت سے زیادہ ہو جائے۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فوجیوں کے لیے معاونتی نظام میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی اصلاحات آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو معاونتی خدمات سے بہتر انداز میں جوڑنا ہے، جس میں خودکشی کی روک تھام، بروقت مداخلت اور فوجی زندگی سے عام شہری زندگی میں منتقلی پر خاص توجہ دی جائے گی۔آج سے نوزائیدہ بچوں کے والدین اب حکومت کی جانب سے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت والدین کی رخصت کے اہل ہوں گے،آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر تھائی لینڈ میں 17 سالہ لڑکی کی لاش سوٹ کیس میں ملنے کے بعد قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔وینزویلا میں آنے والے دو بڑے زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 1943 ہو گئی ہے، جبکہ لا گوائرا کے علاقے میں تقریباً 10,000 افراد اب بھی لاپتہ ہیںامریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحہ پہنچ گئے ہیں، تاہم ایرانی وفد سے ان کی ملاقات طے نہیں ہو سکیاور کھیلوں میں، عالمی فٹبال کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نے سویڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کرکٹ میں، آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے خواتین کے بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 عالمی کپ کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
What this episode covers

NOW PLAYING
مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026
No transcript for this episode yet