EPISODE · Jun 4, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ نئے امریکی ٹیرف کی تجویز، جس کا اطلاق 60 ممالک بشمول آسٹریلیا پر ہوگا، بلا جواز اور غیر ضروری ہے۔امریکہ یہ تجویز کر رہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنی سپلائی چینز میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لئے کافی کوششیں نہیں کر رہے، ان پر 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جدید دور کی غلامی سے نمٹنے کے لئے سخت قوانین موجود ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
What this episode covers

NOW PLAYING
مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Jun 10, 2026 ·10m
Jun 10, 2026 ·10m
Jun 10, 2026 ·26m