EPISODE · Jul 9, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.