EPISODE · Aug 20, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں: جمعرات، 20 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلوی اراکین پارلیمنٹ کے اسرائیل کی جانب سے زومی فرینکم کی موت کی باضابطہ تحقیقات نہ کرنے کے فیصلے پر سوالات، حکومت سے پرزور اپیل کہ سابق فوجیوں کی صحت کی دیکھ بھال کی مد میں حد مقرر نہ کی جائےاور فٹبال میں، مزید فیفا حکام اور فیڈریشنز کا صدر جیانی انفانتینو کی حمایت سے دستبردار.______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: جمعرات، 20 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.