EPISODE · Aug 27, 2026 · 4 MIN
مختصر خبریں: جمعرات،27اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
وزیراعظم انتھونی البانیز نے تصدیق کی ہے کہ نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری لاپتا ہیں۔ نیپالی پولیس کے مطابق 157 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، مٹی، چٹانوں اور پانی کے ایک بڑے ریلے نے کئی آبادیوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کر دیا______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: جمعرات،27اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.