EPISODE · Aug 6, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں: جمعرات 6 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
امریکہ میں جنگلاتی آگ کے پھیلاؤ سے ہزاروں افراد کا انخلا، میلبرن میں دکاندار کی نوجوان دکان چوروں کے مبینہ حملے کے بعد موت اور کھیلوں میں، سڈنی روسٹرز نے میٹ کنگ کو بلوز کوچ کے طور پر کامیابی کے لیے سراہا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: جمعرات 6 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.