مختصر خبریں: منگل 02 جون 2026 episode artwork

EPISODE · Jun 2, 2026 · 6 MIN

مختصر خبریں: منگل 02 جون 2026

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

آسٹریلیا میں تقریباً 30 لاکھ کارکنوں کو تنخواہوں میں 4.75 فیصد اضافہ ملے گا۔ فیئر ورک کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ کم از کم اجرت، جو اس وقت 24.95 ڈالر فی گھنٹہ ہے، یکم جولائی سے بڑھا کر 26.44 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ اس اضافے سے خاص طور پر کم آمدنی والے کارکن مستفید ہوں گے۔ ٹریڈ یونینز نے کم از کم 6 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ آسٹریلین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 3.5 فیصد اضافے کی حمایت کی تھی۔ فیئر ورک کمیشن کے جسٹس ایڈم ہیچر کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا ایک اہم مقصد صنفی اجرتی فرق (Gender Pay Gap) کو کم کرنا بھی ہے، کیونکہ آسٹریلیا میں کم اجرت پانے والے کارکنوں کی بڑی تعداد خواتین پر مشتمل ہے، جو اکثر جز وقتی یا عارضی ملازمتوں میں کام کرتی ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 2, 2026

Embed this episode

NOW PLAYING

مختصر خبریں: منگل 02 جون 2026

0:00 6:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 6 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on June 2, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!