EPISODE · Aug 18, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: منگل، 18 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
وفاقی حکومت مستقبل میں کسی بھی خلل سے بچنے کے لیے آسٹریلیا کے فیول ذخائر کو مضبوط بنانے کے اقدامات کر رہی ہے، برازیل میں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز، لولا ایک اور مدت کے لیے میدان میں اور کھیلوں میں، آکلینڈ کو اگلے سال نیوزی لینڈ میں پہلا مردوں کا State of Origin میچ میزبانی کرنے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: منگل، 18 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.