مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026 episode artwork

EPISODE · Jun 23, 2026 · 6 MIN

مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ تہران نے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ ردِعمل واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے لیے ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مقصد جوہری پروگرام اور علاقائی کشیدگی سے متعلق اختلافات کو کم کرنا ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے ایران پر عائد بعض تیل کی پابندیوں میں عارضی نرمی کی ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 23, 2026

Embed this episode

NOW PLAYING

مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026

0:00 6:09

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 6 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on June 23, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!