EPISODE · Aug 25, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: منگل، 25 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
قومی انکوائری میں انکشافات کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں جوئے کی بڑی اصلاحات کا اعلان، دنیا کے سمندری درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم اور فٹبال میں، الیکسینڈر چیفرین کا کہنا ہے کہ وہ فیفا صدارت کے لیے میدان میں نہیں اتریں گے اور جیانی انفانتینو کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: منگل، 25 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.