EPISODE · Jul 28, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: منگل 28 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، فرانس میں جنگلاتی آگ بھڑکنے کے باعث لاکھوں افراد کا انخلا اور کھیلوں میں، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی تیراکوں نے ملک کے تمغوں کی تعداد میں مزید 15 تمغوں کا اضافہ کر دیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں: منگل 28 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.