EPISODE · Jun 15, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں : پیر 15 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں مختلف محاذوں پر تصادم کے فوری اور مستقل خاتمے کی تصدیق کر دی ہے جو آج رات سے شروع ہوگا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کیا، جس میں یہ کہا کہ مذاکرات اگلے ساٹھ دن تک جاری رہیں گے، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدے کی کسی بھی طرح خلاف ورزی کی گئی تو تہران بدلہ لے گا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں : پیر 15 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.