مختصر خبریں: پیر 20 اپریل 2026 episode artwork

EPISODE · Apr 20, 2026 · 5 MIN

مختصر خبریں: پیر 20 اپریل 2026

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے خلیجِ عمان میں ایک ایرانی مال بردار جہاز کو اُس وقت قبضے میں لے لیا جب وہ بحری ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق جہاز کے عملے نے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز کی جانب سے دی جانے والی متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا، جس کے بعد امریکی بحریہ نے جہاز کے انجن روم کو نشانہ بنا کر اسے ناکارہ بنا دیا۔ بعد ازاں امریکی میرینز نے جہاز پر چڑھائی کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔

NOW PLAYING

مختصر خبریں: پیر 20 اپریل 2026

0:00 5:34

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 5 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on April 20, 2026.

What is this episode about?

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے خلیجِ عمان میں ایک ایرانی مال بردار جہاز کو اُس وقت قبضے میں لے لیا جب وہ بحری ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق جہاز کے عملے نے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز کی جانب...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!