EPISODE · Jun 22, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.