EPISODE · Jun 29, 2026 · 5 MIN
مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا کے تعمیرات اور بلڈنگ کے سیکٹر کی ایک صنعتی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جون 2029 تک 1.2 ملین نئے مکانات بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ ہدف قومی ہاؤسنگ معاہدے کے تحت حکومت کی تمام سطحوں کے ذریعہ طے پایا تھا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
Embed this episode
NOW PLAYING
مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.