EPISODE · Aug 31, 2026 · 6 MIN
مختصر خبریں: پیر 31 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلوی باشندوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی طور پر لاپتہ افراد کی کل تعداد 41 بتائی گئی تھی، لیکن معاون وزیر خارجہ میٹ تھِسل تھوائیٹ نے تصدیق کی ہے کہ اب یہ تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ معاون وزیر نے بتایا کہ کٹھمنڈو میں سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
مختصر خبریں: پیر 31 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.