EPISODE · Aug 10, 2026 · 8 MIN
ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
علی انصاری ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی فطری اداکاری سے ایک نمایاں مقام حاصل کر کے ہیں۔ اداکاری سے پہلے علی ماڈلنگ، میوزک اور ریڈیو سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ اج کل ان کا ڈراما سیریل 'بمبے ٹیلرز' ہم ٹی وی سے آن ایئر ہے۔ سنیے ایس بی ایس کے ساتھ علی انصاری کی خصوصی گفتگو ۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.