Murder of blasphemous
The murder of another blasphemous messenger event. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطًا مِنْ الْأَنْصَارِ إِلَى أَبِي رَافِعٍ فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَتِيكٍ بَيْتَهُ لَيْلًا ، فَقَتَلَهُ وَهُوَ نَائِمٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے انصار کے چند آدمیوں کو ابورافع کے پاس(اسے قتل کرنے کے لیے ) بھیجا تھا ۔ چنانچہ رات میں عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ اس کے قلعہ میں داخل ہوئے اور اسے سوتے ہوئے قتل کیا ۔ *عنوان* ایک اور گستاخِ رسول کے قتل کا واقعہ *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3032 🌙9 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 13 اکتوبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.