Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام episode artwork

EPISODE · Jul 20, 2026 · 4 MIN

Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Music has the power to transcend borders, politics and history. In Melbourne, a regular community music event brings together Indian and Pakistani audiences, highlighting how shared cultural traditions can foster connection, understanding and belonging. - ہر ماہ جب یہ محفل سجتی ہے تو یہاں کوئی مہمان نہیں ہوتا، صرف موسیقی کے شوقین لوگ ہوتے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں گٹار، کسی کے سامنے چائے کا کپ، اور چند لمحوں بعد ایک ایسا گیت جسے سب اپنی اپنی یادوں کے ساتھ گاتے ہیں۔ میلبورن کی یہ باقاعدہ نشست مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو موسیقی کے ذریعے ایک دوسرے سے جوڑ رہی ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 20, 2026

Embed this episode

Ready to play

Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام

0:00 4:27

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 4 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on July 20, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!