Not to travel without any purpose.
You should not travel without necessity and purpose. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ. *نبی کریمﷺ کا فرمان* سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز) سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔ *عنوان* بغیر ضرورت اور مقصد کے سفر نہیں کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1804 🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.